Monday, 22 May 2023

ان کمینوں کو غصہ اس بات کا ہے کہ جب ہم کورکمانڈر ہاؤس جلانے گئے تو ہمیں روکا کیوں نہیں۔۔۔ ان کا پلان تھا کہ فوج گولیاں چلائے گی لاشیں گریں گی پھر یہ اس پر سیاست کریں گے۔۔ یہاں لینے کے دینے پڑ گئے۔۔ دہشتگردی اور آگ لگانے کے تمام ثبوت انکے خلاف ہیں۔۔۔ اب یہ بری طرح پھنس گئے ۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660566779666776068