یہ اندھے گونگے اور بہرے زومبیز بہت جلد اس کو امام مہدی کے عہدے پر فائز کر دیں گے۔۔ خوفناک حد تک بے شرم اور جاھل قوم اس نے پیدا کی ہے۔۔ جس بے غیرتی سے یہ مذہب اور دین کا استعمال کرکے اپنی ناپاک اور غلیظ سیاست کے لیے جواز پیدا کرتے ہیں، اس نے ان کو ایک خطرناک فرقہ بنا دیا۔۔