اب عمران کے پاس کیا آپشن ہے؟ وہ اپنے سارے کارڈ کھیل چکا ہے سوائے ایک کارڈ کے۔۔۔ اور وہ ہے قومی شناختی کارڈ۔۔۔ ٩ میء کے جلاؤ گھیراؤ اور کھلی دہشت گردی کے بعد اب دنیا کی کوئی اور حکومت بھی کھل کر اس کی حمایت نہیں کر سکتی۔۔ اب اس کا سارا آسرا خریدے ہوئے ججوں پر ہے۔۔