Monday, 22 May 2023

سوشل میڈیا ریاست مخالف بیان.. سعودیہ میں مقیم پشاور کے سید ولی نامی شہری پر پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا.. اب پوری دنیا سے ان تمام یوتھیوں کو گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے گا جو باہر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر ملک کے خلاف بکواس کر رہے تھے۔۔ ایک ایک ٹویٹ نوٹ کی گئی ہے۔۔ عادل راجہ بھی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1660701625974149125