Saturday, 5 November 2022

"نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے پاکستان والو۔۔تمہاری داستاں بھی نہ ہوگی داستانوں میں"

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1589028124645560321

 


 

 


 

میری اس پوسٹ پر سیاسی تبصرہ کرنے سے احتراز کریں۔۔ زندگی میں کبھی سنجیدہ بھی ہو جایا کریں۔۔ اگر بھارتی فوج نے حملہ کیا تو نہ وہ تمہاری سیاسی وابستگی دیکھے گی نہ تمہارے سوشل میڈیا کے دلائل سنے گی۔۔ نہ وہ فوجی دیکھے گی نہ سویلین۔ قتل عام بے دریغ بھی ہوگا اور انتہائی سفاکانہ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588967991441788928

 


 













بھارتی جنرل پاکستان میں حالیہ انتشار کو دیکھ کر کہتا ہے کہ یہ بھارت کے لئے بہت سارے مواقع کھول سکتا ہے۔۔ ساتھ ہی راجستان سے لے کر گلگت بلتستان تک تمام بھارتی فوج جارحانہ جنگی مشقیں کرتی ہوئی پاکستانی سرحد کے قریب پہنچ چکی ہے۔۔ لگتا یہی ہے کہ اب اس قوم کی سزا ہلاکو خان ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588956894562897920

 


 






This Hindu Zionist was the shadow chief minister of Indian Punjab and was threatening to annihilate the Sikhs from India. He was a staunch opponent of khalistan, an independent Sikh homeland. And then the khalistani freedom fighters assassinated him.. #SudhirSuri #khalistani

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588865375584006144

 


 





 

BrassTacks Global threat matrix. خطے اور دنیا میں ہونے والی جنگوں اور آنے والے خطرات پر براسٹیکس کا ہفتہ وار تجزیہ۔۔۔

https://drive.google.com/file/d/1k96YkhUwv2wGvmmm619vCYDTuzSTocN6/view

 




https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588815910428868613

پراپیگنڈے کا لیول چیک کریں۔۔ پوری تحریک انصاف یہ بیانیہ چلا رہی ہے کہ 1970 کے الیکشن میں محترمہ فاطمہ جناح شیخ مجیب الرحمن کے ساتھ کھڑی تھیں۔ مختلف خبروں اور تصویروں کو جوڑ کر ایک تباہ کن بیانیہ تیار کیا جا رہا ہے۔۔ محترمہ فاطمہ جناح کا انتقال 1967 میں ہو چکا تھا.۔ 🙄🤦

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1588774157084655616