پراپیگنڈے کا لیول چیک کریں۔۔ پوری تحریک انصاف یہ بیانیہ چلا رہی ہے کہ 1970 کے الیکشن میں محترمہ فاطمہ جناح شیخ مجیب الرحمن کے ساتھ کھڑی تھیں۔ مختلف خبروں اور تصویروں کو جوڑ کر ایک تباہ کن بیانیہ تیار کیا جا رہا ہے۔۔ محترمہ فاطمہ جناح کا انتقال 1967 میں ہو چکا تھا.۔ 🙄🤦