Thursday, 17 March 2016

مشرک خوارج نے ایک بس پر حملہ کیا اور درجنوں مسلمان شہید و زخمی کردیئے ۔ حقوق نسواں بل پر گلے پھاڑ پھاڑ کر چلانے والے خوارج کے حمایتی ملاﺅں کو سانپ سونگھ گیا۔

 

قوم کیا چیز ہے ،قوموں کی امامت کیا ہے
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام

حکیم الامت بابا اقبالؒ نے امت کے زوال کے اسباب میں یہ فرمایا تھا کہ اس کی سب سے بڑی وجہ ہے: ”دین ملا فی سبیل اللہ فساد“۔

سیدی رسول اللہﷺ نے ہمیں آج ہی کے اس فتنہ انگیز دور کے حوالے سے متنبہ فرما دیا تھا۔ سیدی رسول اللہﷺ کی حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ ” ایک دور آئے گا کہ جب فتنے علماءمیں سے اٹھا کریں گے اور علماءمیں ہی داخل ہوجائیں گے اور اس دور میں یہ علماءآسمان کے نتیجے اور زمین کے اوپر سب سے بدترین مخلوق ہونگے“۔

۶۱ مارچ کو پشاور میں ایک مرتبہ پھر بے گناہ مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلی گئی۔ مشرک خوارج نے ایک بس پر حملہ کیا اور درجنوں مسلمان شہید و زخمی کردیئے ۔ حقوق نسواں بل پر گلے پھاڑ پھاڑ کر چلانے والے خوارج کے حمایتی ملاﺅں کو سانپ سونگھ گیا۔ کسی ایک کو بھی جرات اور توفیق نہ ہوئی کہ اپنے شاگردوں دیوبندی خوارج کے خلاف ایک آواز بھی نکالتے۔ ممتاز قادری کو مشرک کہنے والے، اور اولیاءکے مزارات کو بم دھماکوں سے اڑانے والے، آج ممتاز قادری کے غم میں بین کرتے نظر آتے ہیں۔ آج خوارج کے حمایتی جمعیت علمائے اسلام ور جماعت اسلامی کے منافق ملاءممتاز قادری کی حمایت میں جلوس نکالتے نظر آرہے ہیں کہ کسی طرح اہل سنت اور بریلوی عوام کو بھی اپنے ساتھ ملا کر پاک فوج اور ریاست کے خلاف حملوں کو شدید ترکیا جاسکے۔

دوسری جانب لبرل، سیکولر بے غیرتوں کی جانب سے بنائے گئے قوانین اور میڈیا امت کا جنازہ نکالنے میں مصروف ہیں۔

قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے منافقوں کے حوالے سے فرمایا ہے کہ یہ منافق قسم کھاتے ہیں کہ آپﷺ اللہ کے رسول ہیں۔ اللہ گواہی دیتا ہے کہ آپﷺ اللہ کے رسول ہیں اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق جھوٹے ہیں۔

یعنی اللہ نے واضح فرمادیا کہ منافق اگر کوئی سچ بات بھی کرے تو اپنی بدنیتی اور خبث باطن کی وجہ سے جھوٹا ہی کہلائے گا۔ آج علماءکا حال یہ ہوچکا ہے کہ تمام تر دیوبند قیادت خوارج کی سرپرستی اور حمایت میں مصروف ہے، اور امت رسولﷺ کی جڑیں کاٹ رہی ہیں۔
طارق جمیل صاحب اس خوش فہمی کا شکار ہیں کہ امت رسولﷺ کی تباہی و بربادی کا علاج چلے اور سہ روزے لگانے میں ہے۔

مفتی عبدالقوی زناءکو جائز قرار دینے کیلئے روز ایک نیا فتویٰ ایجاد کررہا ہے۔
مفتی نعیم ایم کیو ایم کے قاتلوں کے ساتھ ملکر شہر میں دہشت گردی کا منظم نظام چلارہا ہے۔
طاہر اشرفی بدنام زمانہ ناپاک اور پلید حرام خور اسلامی نظریاتی کاﺅنسل کا رکن بن کر دین کی تشریح کررہا ہے۔

بریلوی علماءمیں بعض کا حال یہ ہے کہ عقل و فہم سے عاری اپنی حماقت میں خوارج اور مشرکوں کی حمایت کرتے ہوئے پاک فوج اور اس کے سپہ سالار پر حملے کرتے نظر آرہے ہیں۔ حالانکہ اگر ذرا بھی عقل رکھیں تو یہ سمجھ سکتے ہیں کہ پاک فوج اور اس کے سپہ سالار پر حملہ کرنے والے یا مشرک ہونگے یا خوارج یا پھر احمق

امت مسلمہ صلیبی جنگوں کے بعد آج ایک بار پھر نازک ترین دور سے گزررہی ہے۔ نہ مسلمانوں کی کوئی مرکزی خلافت ہے اور نہ ہی کوئی صلاح الدینؒ جیسا سپہ سالار، کہ جو خوارج اور صلیبی فتنوں کے مقابلے پر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن سکے۔اس تاریک دور میں صرف پاک فوج اور اس کا سپہ سالار ہی ہیں کہ اب جس پر امت کے دفاع کی پوری ذمہ داری آن پڑی ہے۔ اور اس میں کوئی شبہ نہیںکہ پاک فوج بے دریغ قربانیاں دے کر اس ذمہ داری کو پورا کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

یہ فتنوں کا دور ہے اور ہماری ا ولین ذمہ داری پاک سرزمین کا دفاع ہے۔ دشمن سے جاری یہ جنگ ابھی مزید خونریز ہوگی۔ خوارج کو ابھی مکمل شکست نہیں ہوئی ۔ اور مشرق میں ہمارا مشرک دشمن انتہائی ناپاک، پلید اور عیار ہے۔ ایسے میں پوری پاکستانی قوم کو اللہ اوراسکے رسول ﷺ کے دین کی حفاظت کیلئے مشرکوں اور خوارج کے خلاف پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہے۔ آج کے دور میں نہ نماز کام آئے گی نہ روزہ، نہ حج نہ زکوٰة، اگر کسی نے خوارج کا ساتھ دیا، خوارج کے جرائم پر خاموشی اختیار کی، یا پاک فوج اور اس کے سپہ سالار کے خلاف زبان درازی کی۔ اللہ صالحؑ کی اس اونٹنی (پاکستان) کا محافظ و نگہبان ہے، اور یہ سیدی رسول اللہﷺ کے ز یر سایہ قائم بھی کیا گیا ہے اور باقی بھی رکھا گیا ہے، اور ان شاءاللہ مزید پھیلایا بھی جائے گا۔ اپنے آپ کو بدنصیب نہ کریں

اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہے اور رہے گا

اللہ ہمیں اس کا حامی و ناصر رہنے کی توفیق دے

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/959002177487927:0

Entire Deoband leadership is criminal... all of them.. !

https://twitter.com/ZaidZamanHamid

Dozens killed/wounded by TTP yesterday in Peshawar but all JUI and JI leadership totally silent towards their brothers in TTP. Astaghfurullah... ! Entire Deoband leadership is criminal... all of them.. !

You see them making huge noises on Women bill BUT mutes, deaf, dumb and blind towards slaughter of our children.. Read my tweets on women bill and munafiqat of Deobandi Mullahs..

Tariq Jameel sb, every day you give a new bayan but how is your bayan defending and protecting Pakistan and Muslims in present times ? Allah has made you blind that you think you are doing something good while the Kufr is laughing its way to slaughter the Ummah.. ! Innalillahe inna ilehe rajeoon.. May Allah protect us from blind scholars...

https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/958952407492904


Fazal ur Rehman, Samee ul Haq and Siraj are going insane over Women law BUT would become mutes when it comes to their rascals in TTP Kharjis