Showing posts with label crush Khawarij. Show all posts
Showing posts with label crush Khawarij. Show all posts

Tuesday, 9 August 2022

پاک فوج کے افسر ایک پولیس کے ڈی ایس پی کے ساتھ علاقے کا دورہ کر رہے تھے کہ خوارج سے جھڑپ ہو گیء۔ ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسر چاہتے تو وہاں سے نکل سکتے تھے، مگر اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈی ایس پی کے دفاع کے لیے آخری گولی تک لڑے۔ الحمداللہ اب ان کو رہا کرا لیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557125009520447491

 


 

 


 


چند مہینے پہلے سوات سے فوج کو واپس بھی بلا لیا گیا تھا اور تمام کنٹرول سول انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا تھا۔۔ سوات کے تمام راستے پوری طرح کھلے تھے۔۔ یہ خوارج عام لوگوں کے روپ میں تمام ہتھیار لے کر تسلی سے بالای سوات کی کمرات وادی کی چوٹیوں پر اپنا مرکز بناتے رہے۔۔ حکومت سوتی رہی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557100696775888897

 






 

اللہ اور اس کے رسول رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پاکستانی قوم کو یہ پاک سرزمین ایک تحفہ کے طور پر دی تھی۔۔ ہماری پوری قوم نے اس کی ناقدری کی۔۔ اب اللہ پاکستانیوں کو اس پاکستان کی قدر کروائے گا۔۔۔ہندو مشرک اور جہنم کے کتے، اللہ کا عذاب بن کر تمہیں سزا دیں گے۔۔ پھر قدر آے گی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557089543492345856

 

 




 


 


Monday, 31 January 2022

ٹی ٹی پی کے خوارج جہنم کے کتوں کو پاکستان کے اندر سے بھی بہت گہری نظریاتی حمایت ملتی ہے۔۔۔لال مسجد کے خوارج ہوں یا فضلو کے باپ کی طرح کے لوگ جو کہتے ہیں کہ ہم پاکستان بنانے کے گناہ میں شامل نہیں تھے۔۔۔۔اپنے بھارتی باپ دادا کو سچ ثابت کرنے کے لیے یہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1488104449763590146

 


 

ٹی ٹی ٹی پی کے جہنم کے کتوں نے آج ہنگو میں 2 اور پولیس والے شہید کردیے۔۔ یہ ان کمینے دشمنوں کی نئی حکمت عملی ہے کہ نرم اہداف کو نشانہ بنایا جائے۔۔پورے پاکستان کے ہر شہر میں یہ اسی طرح کی گوریلا کارروائیاں کر رہے ہیں۔۔ کراچی میں ایم کیو ایم بھی اب یہ شروع کرنے لگی ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1488103716968443908