Showing posts with label crush TTP. Show all posts
Showing posts with label crush TTP. Show all posts

Tuesday, 9 August 2022

پاک فوج کے افسر ایک پولیس کے ڈی ایس پی کے ساتھ علاقے کا دورہ کر رہے تھے کہ خوارج سے جھڑپ ہو گیء۔ ڈی ایس پی شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسر چاہتے تو وہاں سے نکل سکتے تھے، مگر اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈی ایس پی کے دفاع کے لیے آخری گولی تک لڑے۔ الحمداللہ اب ان کو رہا کرا لیا گیا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557125009520447491

 


 

 


 


چند مہینے پہلے سوات سے فوج کو واپس بھی بلا لیا گیا تھا اور تمام کنٹرول سول انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا تھا۔۔ سوات کے تمام راستے پوری طرح کھلے تھے۔۔ یہ خوارج عام لوگوں کے روپ میں تمام ہتھیار لے کر تسلی سے بالای سوات کی کمرات وادی کی چوٹیوں پر اپنا مرکز بناتے رہے۔۔ حکومت سوتی رہی۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557100696775888897

 






 

اب لوگ سوال کر رہے ہیں کہ سوات میں یہ جہنم کے کتے کیسے لوٹ کر واپس آگئے؟ یہ دو خبریں آپ کو بتائیں گی کہ یہ جہنم کے کتے کیسے واپس آئے۔۔ کسی کو بہت شوق تھا ان سے مذاکرات کرکے پشاور میں ان کا دفتر کھولنے کا۔۔ پچھلے ٩ سال سے سوات میں کس کی حکومت ہے؟ ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1557099558706069505

 


 





Monday, 19 April 2021

پورے ملک میں زمین پر فرانس کے صدر اور پرچم کی تصویریں لگا کر ان کو ذلیل کرو۔ یہودیوں کے ہولوکاسٹ ڈرامے کا کھلم کھلا انکار کرو اور کانفرنسیں منعقد کرو۔۔ فرانس کی مصنوعات مت خریدو۔۔ فرانس کے کئی سو سال پر پھیلے جنگی جرائم دنیا کو بتاؤ۔ ان کی ویب سائٹس کو ہیک کرو۔۔ لبیک والو؟؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1384262644278841344?s=20

 



 

 

حاکمِ وقت تو ظالم ہے۔۔۔ آپ کو کس نے حق دیا ہے مسلمانوں کے راستے بند کرنے کا، جان و مال و املاک تباہ کرنے کا، ریاست سے جنگ کرنے کا؟ عاشق رسول کے پاس احتجاج کرنے اور حکومت سے منوانے کے سنت اور شرعی طریقے بھی موجود ہیں۔۔۔ آپ لوگ بھی حکومت کی طرح ظلم کر رہے ہیں۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1384261674941652995

 


 


پورے ملک میں زمین پر فرانس کے صدر اور پرچم کی تصویریں لگا کر ان کو ذلیل کرو۔ یہودیوں کے ہولوکاسٹ ڈرامے کا کھلم کھلا انکار کرو اور کانفرنسیں منعقد کرو۔۔ فرانس کی مصنوعات مت خریدو۔۔ فرانس کے کئی سو سال پر پھیلے جنگی جرائم دنیا کو بتاؤ۔ ان کی ویب سائٹس کو ہیک کرو۔۔ لبیک والو؟؟

 https://twitter.com/BrasstacksA/status/1384268875001257989

 


 

سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کو حکم دیا ہے کہ ایک مسلمان کی جان مال اور عزت دوسرے مسلمان پر اسی طرح حرام ہے جیسے کعبہ کی حرمت۔۔ مسلمان کی عزت اور مال لوٹنا حرام اور اسے قتل کرنا کفر ہے۔ حکومت اور لبیک والے دونوں سن لیں۔ کافروں سے لڑنے کا یہ کوئی طریقہ نہیں ہے ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1384245252995702787

 


 


 


 

آپ کو یاد ہے کہ میں ہمیشہ کہتا رہا ہوں کہ اگر بھارت نے حملہ کیا تو ہماری قوم تیار نہیں ہے۔۔۔ یہ بات کہنے پر کچھ لوگ مجھ پر کتنی تنقید کرتے تھے۔۔ کل بھارت نے پاکستان پر خوفناک ابلاغی جنگ کا حملہ کیا اور پاکستانی ریاست مکمل طور پر ناکام ہو گئی ۔۔ مجھے اسی بات کا خطرہ تھا!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1384137598365364235