Wednesday, 14 July 2021

آج ایک اور بیٹا شہید ہوگیا۔۔۔ کیپٹن عفان مسعود بلوچستان میں شہید ہو گئے۔۔۔ان کے ساتھ پانچ جوان زخمی بھی ہوئے ہیں جب ان کی گاڑی ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔۔۔ احسان فراموش قوم اور اس کے بے حس حکمرانوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا ان ہیرے جیسے بیٹوں کی شہادتوں سے۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1415381206317867019