Wednesday, 14 July 2021

بڑے بڑے وائرس دیکھے لیکن کرونا جیسا کیڑا پہلے کبھی نہیں دیکھا ۔ اتنا سمجھ دار کیڑا ہے کہ لاکھوں کے سیاسی جلسوں اور کھیل کے میدانوں میں نہیں جاتا مگر ہر اسلامی تہوار حج عید بقر عید پر چنگھاڑتا ہوا باہر آ جاتا ہے۔ خاص طور پر چھوٹے کاروبار، مسجدوں اور سکولوں کے گرد پایا جاتا ہے۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1415338550397186051