سر زید کے سٹیٹس کا اردو ترجمہ..
آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اللہ پاک نے کیسے پاکستان کے ہر دشمن کو پاک فوج کے ہاتھوں ذلیل و رسوا کیا؟؟
الحمدللہ..
ٹی ٹی پی خوارج اپنے زخم چاٹ رہے ہیں...
بی ایل اے سانپ جہنم واصل کیے جا چکے ہیں...!
را کے ایجنٹس چوہوں کی طرح پکڑے جارہے ہیں۔
ایم کیو ایم غدار اب خون میں لت پت ہے..
زرداری گھیراو میں ہے اور اس کے گینگسٹرز (عزیر، عاصم) جیل میں ہیں اور رسی کا دائرہ اسکی گردن کے گرد لپیٹا جا رہا ہے۔ ان شاءاللہ
نواز شریف کو دل کے دورے پڑ رہے ہیں۔ وہ الله عزوجل کے دست قدرت کے ذریعے اونچے درجے کی ذلت و مصائب کا سامنا کر رہا ہے۔
میں نے ہمیشہ آپ کو بتایا ہے کہ پاک فوج پر حملہ مت کرنا.... یہ فوج اس جدید دور میں اللہ عزوجل کی ابابیل ہے جس نے ابراہوں کو تباہ کیا تھا۔
انتظار کرو... حیران کن چیزیں واقعہ ہونے والی ہیں اور آپ بہت جلد اپنی آنکھوں سے دیکھو گے....
ہمیں کام "جلدی" کرنا ہے لیکن "جلدبازی " میں نہیں کرنا...!! صبر.....
https://www.facebook.com/syedzaidzamanhamid/posts/979773462077465