Tuesday, 9 May 2023

تم کہتے تھے کہ عمران تمہاری ریڈ لائن ہے۔۔ عمران کہتا تھا کہ اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے پاکستان کے پاس۔۔۔ ہم نے تم کو کہا تھا کہ یہ پاکستان اور پاکستانی فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔۔ کوئی سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں ہے، نا پاکستان اس کا محتاج ہے۔۔ تم ایک اور مکتی باہنی ہو۔۔۔ 🤬 Translate Tweet

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655973527517032448

 


 


 

 


 

ایک جانب تحریک انصاف کے غنڈے پاک فوج کے دفاتر اور گھروں کو آگ لگا رہے ہیں۔۔ اور دوسری جانب پاک فوج اور جہنم کے کتوں خوارج کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہو رہی ہے شمالی وزیرستان میں۔۔ عمران کی یہ دہشتگردی اور غداری معاف نہیں کی جائے گی۔۔ اس نے اپنی سیاست کا جنازہ نکال دیا۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655973274181054470

 


 

 


 

پاکستان میں سیاسی لیڈروں کی گرفتاری عام بات ہے۔۔۔ سب گرفتار ہوتے ہیں، سب چھوٹ جاتے ہیں۔۔ کوئی آسمان نہیں گرتا اگر کوئی گرفتار ہو جائے تو۔۔۔ لیکن اگر کوئی غصے میں آ کر دہشتگردوں کی طرح ملک کو آگ لگائے تو پھر وہ ضرور مجرم ہے۔۔ اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں۔ ۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655898379698974720

 

 


 


 


 



 

عمران خان کو پہلے اقتدار میں لانا، پھر اقتدار سے ہٹانا اور اس کے نتیجے میں ملک میں خانہ جنگی کروانے کا قادیانیوں اور یہودیوں کا منصوبہ بالآخر کامیاب ہو رہا ہے۔۔ ملک میں خانہ جنگی ہوتے ہی بھارت بھی سرحدیں توڑ کر پاکستان میں داخل ہو جائے گا۔۔ اب مارشل لا ہی واحد حل ہے۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655921013824327680

 


 

 


 

By waging a direct war against the armed forces, Imran is basically shutting down all possibilities of his political career. He has turned into an enemy entity and clearing the path for an enemy invasion of Pakistan. His violence will not go down well for him & the country.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655935101585473538

 

 


 


 

So far police, ranges or the army have not fired a single shot at the rioters .... Nor anyone has been arrested..... Even tear gas has not been used... Extreme patience is being displayed by the forces of the state.... PTI should be grateful that this is not Egyptian Army.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655928889519091713

 

 


 


 

پریشان مت ہو، انشاءاللہ پاکستان کی خیر ہے۔۔ مگر اللہ تحریک انصاف والوں کا دہشت گرد چہرہ پوری دنیا کو دکھا رہا ہے۔۔۔ میں نے ہمیشہ عمران کی مخالفت اسی وجہ سے کی کہ آخر میں میں یہ دہشتگرد ہی نکلے گا۔۔ جو کام بھارتی فوج نہ کر سکی اب عمران تحریک انصاف کے غنڈوں سے کرا رہا ہے۔۔۔ صبر!

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655928889519091713

 


 



 

عمران خان اور تحریک انصاف نے اپنا کیس بہت بری طرح سے خراب کر لیا ہے۔۔ اب ان کی پوری قیادت پر دہشت گردی اور ملک دشمنی کے مقدمات ہوں گے اور گرفتاری اور پھانسی بھی۔ ان کی صفوں میں جہنم کے کتے، منظور پشتینی اور عوامی نیشنل پارٹی کا ہر دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ اینج تے فیر اینج ہی سہی!۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655947015623426048

 


 


 


 

انشاءاللہ تحریک انصاف کی ساری قیادت گرفتار ہو گی۔۔ تم سیاسی اختلاف نہیں کر رہے تم ریاست پاکستان کے خلاف اعلان جنگ کر چکے ہو اور دشمنوں کے حملے کے لیے راہ ہموار کر رہے ہو۔۔۔ تم پاک فضائیہ اور پاک فوج کے مراکز پر حملے کر رہے ہو۔ تم اب جہنم کے کتے خوارج بن چکے ہو۔۔ پھر جنگ ہی سہی !

https://twitter.com/BTPakistan/status/1655956138716971010