پاکستان میں سیاسی لیڈروں کی گرفتاری عام بات ہے۔۔۔ سب گرفتار ہوتے ہیں، سب چھوٹ جاتے ہیں۔۔ کوئی آسمان نہیں گرتا اگر کوئی گرفتار ہو جائے تو۔۔۔ لیکن اگر کوئی غصے میں آ کر دہشتگردوں کی طرح ملک کو آگ لگائے تو پھر وہ ضرور مجرم ہے۔۔ اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں۔ ۔