Thursday, 11 May 2023

This is our direct message to Pakistani armed forces officers and men...... The nation stands with you.... Don't worry about the barking dogs... اب اگر کسی نے پاک فوج کو گالی دی یہ حملہ کیا ، پھر ہم اس کے سامنے کھڑے ہوں گے۔۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=YqNpczaEXuI

 


 

 https://twitter.com/BTPakistan/status/1656786756996349953

My direct message to PTI leadership.... Now the patriots will stand between you and the armed forces..... اب اگر تحریک انتشار دہشتگردی کرے گی تو اس کو روکنے کے لیے پاکستان سے پیار کرنے والے سویلین بیچ میں آئیں گے۔۔ بہت گنڈہ گردی ہوگیء تمہاری جانب سے۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=7Ba5HRc6Iig&t=89s

 


 

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656790623641387008

اب اگر تحریک انتشار نے پاک فوج پر حملہ کیا یا گالیاں دیں تو ہم سویلین ان کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ ہماری ریڈ لائن پاکستان اور پاکستان آرمی ہے۔ اور پھر تسلی سے سڑکوں پر سول وار کرتے ہیں۔۔۔ اگر تم پاک فوج پر حملے کر سکتے ہو تو پاک فوج کا دفاع کرنے کے لئے بھی کروڑوں سڑکوں پر آئیں گے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656812587651047424

 


 


 

افسوس اور دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ ہمارا دشمن مشرک ہندو عمران خان سے زیادہ سمجھدار ہے۔۔ اس ہندو کو پاک فوج کی قدر اور اہمیت معلوم ہے لیکن اس بیشرم بدکار کو کچھ نہیں معلوم۔۔۔ عمران اپنے ہاتھوں سے پاکستان کی جڑیں کاٹ رہا ہے قوم کو بہت دیر سے سمجھ میں آئے گی۔۔ استغفراللہ۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656714880219480064

 


 

 


 

ذلیل لوگ تحریک انصاف کے پڑھے لکھے لوگ ہیں۔۔۔ اس غریب چوکیدار کو اس بری طرح ذلیل کر رہے ہیں کیونکہ یہ سابق فوجی ہے۔۔۔ مشرقی پاکستان سے لیکر کارگل تک کے طعنے دے مارے۔۔۔ سلام کرنے سے بھی انکار کردیا کیونکہ فوجی ہے بیچارا۔۔۔ پھر دروازے توڑ کر سرکاری عمارت میں داخل ہوئے۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656750272423555083

 


 









 

انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔ ملک بچانا تھا جلانا نہیں تھا۔۔۔۔ اس بچارے ٹول پلازہ نے رجیم چینج میں کتنا کردار ادا کیا تھا کہ اس کو بھی جلا ڈالا ؟ اب جب کہ یہ سارے پکڑے گئے ہیں تو ان سے 50ارب روپے نکلوانا لازم ہے۔۔ پھر ان کو پھانسی پر لٹکائں۔۔ خوارج کی دہشت گردی اب نہیں چلے گی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656754076208492550

 


 

 


 

جنرل باجوہ جنرل فیض اور عمران خان کے بنائے اس غلیظ ترین اور ناپاک کھیل میں پاکستان کا قیمہ بن گیا۔۔ پہلے یہ آپس میں ملے ہوئے پاکستان تباہ کر رہے تھے تو اس وقت یوتھیوں کو پاک فوج فرشتوں کی فوج لگتی تھی۔۔ جب اقتدار پر عمران اور باجوا کی لڑائی ہوگئی، تو پھر اسی فوج کو گالیاں۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656706942243418112
















 

Keep dreaming Dr sahiba. It's your leader and leadership which is going to jail and will stay there for a long time. This terrorist Party will be disbanded. You still can't see that every day crisis and problems are increasing for Imran & his team.

https://twitter.com/BTPakistan/status/1656399320147427328