اب اگر تحریک انتشار نے پاک فوج پر حملہ کیا یا گالیاں دیں تو ہم سویلین ان کے خلاف مزاحمت کریں گے۔ ہماری ریڈ لائن پاکستان اور پاکستان آرمی ہے۔ اور پھر تسلی سے سڑکوں پر سول وار کرتے ہیں۔۔۔ اگر تم پاک فوج پر حملے کر سکتے ہو تو پاک فوج کا دفاع کرنے کے لئے بھی کروڑوں سڑکوں پر آئیں گے۔