Monday, 25 April 2022

اب سب بات کر رہے ہیں خوراک کا عالمی بحران۔۔۔ مگر اس پر کوئی بات نہیں کرے گا کہ یہ بحران خود ان حرام خوروں کا جان بوجھ کر پیدا کردہ ہے۔۔ پوری دنیا میں یہ خوراک اور فصلوں کے ذخیرے تباہ کر رہے ہیں۔ سارا الزام روس اور یوکرین کی جنگ پر ڈال دیا جائے گا۔۔ اپنی خوراک ذخیرہ کرو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518840226201882625

 


 



Nowadays they don't make such great wives anymore......😳🤣

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518751752429965312

 


 

 


 

تم ضرور جنرل باجوا سے اختلاف کرو، مگر پاک فوج کو کیوں رسوا کرتے ہو؟ اگر آج آج تم شام عراق اور لیبیا نہیں بنے ہو تو اس کی وجہ بھی یہی پاک فوج ہے۔۔۔اور آنے والے وقتوں میں مشرکوں اور خوارج کے خلاف یہی چٹان کھڑی ہوگی۔۔ روز درجنوں شہادتیں اور زخمی آرہے ہیں۔۔ ان کی قدر کرو جاہلو!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518705600804405252

 


 


 


 

جب میں قوم کو یہ بتاتا ہوں کہ دشمن مشرق سے حملہ کرنے والا ہے یا پاک فوج کی شہادتیں ہو رہی ہیں تو کچھ جاھل کہتے ہیں کہ اب ہم نیوٹرل ہیں۔۔ کیا اگر تم نیوٹرل ہو تو دشمن تمہیں قتل نہیں کرے گا؟ خوارج اور مشرک تمہیں اس لیے چھوڑ دیں گے کہ تم نیوٹرل ہو؟ غصے میں پاگل ہو گئے ہیں یہ۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518704779438006275

 





All the intelligence agencies hostile to Pakistan gathered in India. They had a single point agenda.... How to contain and destroy the only Islamic nuclear power in the world.. Of course they are going to hide it under propaganda terms like Islamic terror, unstable Afghanistan..

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518650204878249985

 


 


Declared budget of Indian military has crossed $76 billion. This does not includes undeclared $billiond used for black operations against Pakistan.. Pakistan's defence budget is less than $15 bn ... And there are calls to reduce the size of the army.... We are being set-up!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518646560741117953

 




 


پاکستان کے داخلی سیاسی فساد کا علاج اب یا تو ایک خونی انقلاب ہے۔۔ یا پھر بھارت کی جانب سے ایک خونی جنگ مسلط ہو۔۔۔ اور دونوں ہی اب بہت نزدیک ہیں۔۔۔ اب ہم جو مرضی علمی سیاسی یا قانونی بحث کرلیں، فطرت کے سخت ترین تازیانے اس قوم کی کمر پر برسنے والے ہیں۔۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1518325191755321344