اب سب بات کر رہے ہیں خوراک کا عالمی بحران۔۔۔ مگر اس پر کوئی بات نہیں کرے گا کہ یہ بحران خود ان حرام خوروں کا جان بوجھ کر پیدا کردہ ہے۔۔ پوری دنیا میں یہ خوراک اور فصلوں کے ذخیرے تباہ کر رہے ہیں۔ سارا الزام روس اور یوکرین کی جنگ پر ڈال دیا جائے گا۔۔ اپنی خوراک ذخیرہ کرو۔۔