گندم کی فصل کی کٹائی کے وقت پورے ملک میں ڈیزل کا قحط پیدا کیا جا رہا ہے ۔۔ وہ ٹرک جو پیٹرول لے کر بھی ملک کے دوسرے حصوں میں جاتے ہیں ان کو بھی ڈیزل نہیں مل رہا۔۔ لہذا اب پٹرول کی قلت بھی پیدا ہو جائے گی۔۔ ملک میں ڈیزل موجود ہے صرف فصلوں کو خراب کرنا مقصود ہے۔۔