Tuesday 26 April 2022

حکومتیں تبدیل ہو جاتی ہیں، قیادت دوسری آ جاتی ہے۔۔۔ ملک دوبارہ نہیں بنتے۔۔۔ اور پاک سر زمین اور امت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محافظ یہی پاک فوج ہے۔۔ بہت جلد ہی فوج کا مزاج اور تیور بدل جائیں گے۔۔ یہ اللہ کے فیصلے ہیں ۔۔ اپنے ان بیٹوں اور بھائیوں کی قدر کرو۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1519013891950399488