Wednesday, 26 August 2020

پچھلے بیس برس میں زرداری اور الطاف حسین نے مل کر کم از کم بیس کھرب روپیہ کراچی اور اندرون سندھ سے ہڑپ کیا ہے۔ اور آج بھی کھربوں روپیہ ہڑپ کیا جا رہا ہے۔۔ قتل، اغوا، بھتہ خوری اور دہشت گردی اس کے علاوہ۔۔ اگر عمران ان ڈاکوؤں پر ہاتھ نہیں ڈال سکا تو پھر وہ بھی انہی میں سے ہے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298593941479096321

 



 

غیرت مند اور دلیر حکمران کس طرح بات کرتے ہیں، عمران خان کو چاہیے کے اردوگان سے سیکھے۔۔۔ ☹️ ہمارا نا تجربہ کار کھلاڑی پہلے تو دشمن پر ہاتھ ہی نہیں ڈالتا اور جب ڈالتا ہے تو اتنا ہلکا کا دشمن گرفت سے نکل جاتا ہے ۔۔ اس انتظار میں کہ یہ کبھی سیکھ لے گا، ملک کا بیڑا غرق ہو چکا ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298581413910937602

 



 

یہ حرام خور ابھی تک جیل میں کیوں نہیں ہیں ؟ ابھی تک حکومت اور اختیار ان کے ہاتھوں میں کیوں ہیں؟ ابھی تک ان کو زنجیروں میں ڈال کر گھسیٹا کیوں نہیں جا رہا ؟ ابھی تک سندھ میں گورنر راج کیوں نہیں لگایا؟ صرف کراچی کا یہ حال کافی ہونا چاہیے تھا ان لوگوں کو تختہ دار پر لٹکانے کے لیے

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298574807332782081

 

 


 


 

 

آپ سچ بتایں۔۔ کیا پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں کوئی ایک بھی ایسا سیاسی ہے کہ جس پر آپ قسم کھا کے کہہ سکیں کہ یہ پاکستان سے وفادار ہے ؟ یہ قابل ہے اور اس نے کبھی پاکستان سے خیانت نہیں کی؟ واللہ ایک بھی نہیں ہے۔۔ جس ایک آدھ نے پیسے نہیں کھائے وہ اتنا نا اہل ہے کہ شرمناک۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298567372060622849

 



 

لوگ ہم سے ہمارے مشن اور حکمت عملی کے بارے میں پوچھتے ہیں۔۔ پوچھتے ہیں ہم عملی جہاد کب کریں گے۔۔ جیسے حق کے اذان دینا تو عملی جہاد ہی نہیں ان کی نظر میں۔۔۔ خیر۔۔ اس ویڈیو کو دیکھیں۔۔ شاید کچھ آپ کو سمجھ آجائے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1298359770315988992?cxt=HHwWgIC9xaDV2YQkAAAA