تم ضرور جنرل باجوا سے اختلاف کرو، مگر پاک فوج کو کیوں رسوا کرتے ہو؟ اگر آج آج تم شام عراق اور لیبیا نہیں بنے ہو تو اس کی وجہ بھی یہی پاک فوج ہے۔۔۔اور آنے والے وقتوں میں مشرکوں اور خوارج کے خلاف یہی چٹان کھڑی ہوگی۔۔ روز درجنوں شہادتیں اور زخمی آرہے ہیں۔۔ ان کی قدر کرو جاہلو!