پاکستان کے داخلی سیاسی فساد کا علاج اب یا تو ایک خونی انقلاب ہے۔۔ یا پھر بھارت کی جانب سے ایک خونی جنگ مسلط ہو۔۔۔ اور دونوں ہی اب بہت نزدیک ہیں۔۔۔ اب ہم جو مرضی علمی سیاسی یا قانونی بحث کرلیں، فطرت کے سخت ترین تازیانے اس قوم کی کمر پر برسنے والے ہیں۔۔۔۔