Tuesday, 23 November 2021

میر سرفراز بگٹی کی اس بات سے پوری طرح متفق ہوں۔۔ ہمیں یہی بھیانک غلطی ٹی-ٹی-پی کے خوارج کے معاملے میں بھی کر رہے ہیں۔۔ پاکستان کی ایٹمی ریاست کو ان غدار دہشتگردوں کے مقابلے پر اپنے آپ کو اتنا رسوا نہیں کرنا چاہیے۔۔ افغان طالبان اور محب وطن بلوچوں کےساتھ مل کر آپریشن کریں۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1463123148505763840