ٹی-ٹی-پی کے خوارج کے ساتھ یہ معاہدہ جنرل فیض نے کیا ہے۔۔ عمران خان کی یہی پالیسی تھی۔۔ عمران پشاور میں ٹی ٹی پی کے دفتر کھولنا چاہتے تھے۔۔۔ آپ اس سوال کو براہ راست جنرل فیض سے کیوں نہیں کر لیتے؟ اور جواب مل جائے تو مجھے بھی بتائیے گا۔۔ میں بھی اس وقت سخت جلال میں ہوں۔۔