اللہ کے رازوں کو نہیں سمجھو گے تو بہت ذلیل کیے جاؤ گے۔ سیاسی بکواسیات سے اوپر اٹھو اور پاکستان کی تقدیر کو سمجھو۔ جو کوئی بھی پاکستان کو نقصان پہنچا رہا ہے اللہ اللہ خود اس کو ذلیل و خوار کرے گا۔ تم اپنی ڈیوٹی کرو۔۔ ماتم کرنے کے بجائے آنے والی آزمائشوں اور غزوہ ہند کی تیاری کرو۔