اللہ نے جو عزت اس پاک سر زمین کے نصیب میں لکھی ہے وہ اس کو مل کر رہے گی۔۔۔یہ اللہ اور اس کے رسول کا وعدہ ہے۔ جو جمہوری غلاظت اور اشرافیہ کے غدار اس پر آج مسلط ہیں وہ مٹا دیے جائیں گے۔۔ غزوہ ہند اس پاک سرزمین کی صفائی کا عمل بھی ہے۔ اس پاکستان کو اللہ نے کسی وجہ سے ایٹمی بنایا ہے۔