بھارتی جنرل پاکستان میں حالیہ انتشار کو دیکھ کر کہتا ہے کہ یہ بھارت کے لئے بہت سارے مواقع کھول سکتا ہے۔۔ ساتھ ہی راجستان سے لے کر گلگت بلتستان تک تمام بھارتی فوج جارحانہ جنگی مشقیں کرتی ہوئی پاکستانی سرحد کے قریب پہنچ چکی ہے۔۔ لگتا یہی ہے کہ اب اس قوم کی سزا ہلاکو خان ہے۔۔