عمران نے اپنی ہی قوم کی قبر کھود دی ہے۔۔ جس طرح شیخ مجیب نے قوم کو فوج کے خلاف بھڑکا کر خانہ جنگی شروع کروائی، یہاں تک کہ جب بھارت نے حملہ کیا تو فوج کے لیے مزاحمت کرنا ناممکن ہو گیا۔۔ آج اگر بھارت نے حملہ کیا تو کیا پاک فوج لڑ سکے گی جب یوتھیے اس کو گھیر کر بھونک رہے ہوں؟