Monday, 30 May 2022

اختیارات اور طاقت کے لحاظ سے سپریم کورٹ کے جج آرمی چیف سے زیادہ طاقتور ہوتے ہیں۔۔ فوجی عدالتیں دہشتگردوں کو سزائیں دیتی ہیں اور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے جج ان کو بری کرکے رہا کر دیتے ہیں۔ افتخارچوہدری کے دور میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی پر مقدمے بنے۔۔ ان سے بھی سوال کریں

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531028821876654082