Monday, 30 May 2022

عرب دنیا کے ممتاز تجزیہ کار عبدالباری عطوان* "صیہونی فلیگ مارچ تمام سرخ لکیروں کو عبور کر چکا ہے اور جواب آنے والا ہے اور یہ سیف القدس کی لڑائی سے زیادہ پرتشدد ہو گا۔ انگلیاں غزہ میں میزائلوں اور مغربی کنارے میں مشین گنوں کے محرک پر ہیں۔ تصادم کی گھڑی قریب ہے" اللہ اکبر!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1531032389727690753