قائد اعظم محمد علی جناح نے فلسطین میں یہودیوں کے متعلق یہ فرمایا تھا۔ یہ ایک کھلم کھلا اعلان جنگ ہے فلسطین میں یہودیوں کو آباد کرنے کے خلاف۔۔ اس سے کہیں بھی یہ تاثر نہیں ملتا کہ "اگر فلسطینیوں کو حقوق مل جائیں تو اسرائیل کو تسلیم کر لیا جائے گا" اسرائیل ازلی ابدی دشمن ہے۔