لک میں ہونے والے ہر ظلم کا ذمہ دار وقت کا حاکم ہوتا ہے ۔۔ دنیا اور آخرت میں حساب اسی سے لیا جائے گا۔۔ ایک حاکم کے لیے سب سے بڑا عذاب یہ ہے کہ وہ بے اختیار ہو اور اس کے مشیر خائن ۔۔ ایسی حکمرانی سے موت بہتر ہے کہ یہ دنیا اور آخرت میں ذلت و رسوائی کا باعث ہے۔