یہ عیب و گندی عادت ایک حکمران اور قوم دونوں کو ہلاک کر دیتی ہے۔۔ ایک حکمران اتنا بےوقوف نہیں ہو سکتا ۔۔ سیدنا ابوبکر کے بارے میں کسی نے کہا تھا " وہ اتنے ایماندار تھے کہ کسی کو دھوکا نہیں دیتے تھے، اور ساتھ ہی اتنے سمجھدار و ہوشیار تھے کہ کوئی انہیں بھی دھوکا نہیں دے سکتا تھا"