ایک بات میں واضح کر دوں کہ جب بھی دیوبند کی سیاسی پالیسی پر اعتراض کیا جاتا ہے تو وہ فرقہ واریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔ دیوبند سنی حنفی ہیں۔ میرا تعلق بھی سنی حنفی مسلک سے ہے۔۔ لہذا میرا دیوبند سے اختلاف فقہ کا نہیں، ان کی پاکستان اور اسلام دشمن پالیسی کی وجہ سے ہے۔