Showing posts with label real gold based currency. Show all posts
Showing posts with label real gold based currency. Show all posts

Saturday, 27 March 2021

یہ قائد اعظم کے الفاظ ہیں جو میں آپ کو سنا رہا ہوں۔ اسٹیٹ بینک کے افتتاح کے موقع پر اپنی آخری سرکاری تقریر۔ اور آج اسی سٹیٹ بینک کو یہودیوں کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ خود سوچیں یہ کیوں ایسا قانون بنا رہے ہیں کہ گورنر اسٹیٹ بینک پر کبھی کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جا سکے؟ سوچیں!

 https://twitter.com/fact_scrutiny/status/1375771655184715781


 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375942725309173766

 

آسان لفظوں میں پاکستانی قوم کو سمجھا دیتے ہیں۔۔۔ اب حکومت پاکستان کا اسٹیٹ بینک پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر اور بورڈ کوئی بھی جرم کر لیں پاکستان کی کسی عدالت میں ان پر مقدمہ نہیں کیا جاسکتا۔۔یعنی اگر وہ پاکستان کا تمام زرمبادلہ چوری کر لیں آپ کچھ نہیں کر سکتے۔۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375771648255787009

 

 


 

انہیں جب یہودیوں کی بات ماننی ہوتی ہے تو اس وقت یہ بہانہ نہیں کرتے کہ اسمبلی میں ہمارے پاس دو تہای اکثریت نہیں ہے۔ چاہے کشمیر کا سودا ہو یا اسٹیٹ بینک کی فروخت۔۔سب کچھ کر گزرتے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی بہت بڑی خیانت کی جارہی ہے انا للہ وانا الیہ راجعون

 https://www.youtube.com/watch?v=mf-_ON9udPk&t=5s

 


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375770931721822210


 

آج قائد اعظم کی روح بہت دکھی ہو گی۔ عمران خان کی حکومت نے اسٹیٹ بینک کو یہودیوں کے ہاتھ فروخت کر دیا۔ یہ قائد اعظم کی وہ تقریر ہے جو آپ نے اسٹیٹ بینک کے افتتاح کے موقع پر کی تھی۔ اسٹیٹ بینک کی ذمہ داری تھی کہ پاکستان کو ایک اسلامی معاشی نظام دے۔۔۔

 https://www.youtube.com/watch?v=2nwI0HjJj4g

 



 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1375770027241144321