Friday, 27 November 2020

اگر مسلمان ممالک نے اپنی معیشت درست کرنی ہے تو سود اور ربا کے نظام سے نکلنا ہوگا اور سونے اور چاندی کی بنیاد پر کرنسی اور تجارت کی بنیاد رکھنی ہوگی ۔۔ سود اور ربا کے نظام، کاغذ اور ڈیجیٹل جعلی کرنسی اور بینک کے اداروں نے انسانیت کو غلام بنایا ہوا ہے۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1332280575244242950