کتنی شرم ناک بات ہے کہ تحریک انصاف کی تمام سینئر قیادت اور ان کا سوشل میڈیا ریاست پاکستان کی اس قدر بے شرمی سے جڑیں کاٹ رہا ہے کہ حامد میر کے پھیلائے ہوئے جھوٹے پروپیگنڈے کو بغیر تصدیق کے دنیا میں پھیلا رہا ہے۔۔ یہ غصے میں اتنے پاگل ہوگئے ہیں کہ دشمنوں سے جا ملے ہیں۔