Saturday, 7 January 2023

عمران، آپ لوگ اپنے غصے میں اب پاکستان کے کھلے دشمن بن چکے ہیں۔ آپ کی ناراضگی جنرل باجوا سے ہے۔ باجوہ اور فیض سے پوری قوم ناراض ہے۔ مگر آپ لوگ اب پاکستان آرمی اور پاکستان کے دشمن بن چکے ہو۔۔ پوری نوجوان نسل کی ذہنی تخریب کاری صرف مشرکوں اور خوارج کی مدد کر رہی ہے۔ تھوڑی شرم کرو۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611781423358164992