آج سب سے کڑا احتساب خود فوج کی قیادت کو اپنا کرنا ہے۔۔۔۔ بے شک ملک ہائبرڈ وار کا شکار ہے۔۔ بے شک ملکی قیادت پر حملے ہو رہے ہیں۔۔ بے شک پاک فوج کے خلاف ناپاک پروپیگنڈاجاری ہے۔۔۔ مگر یہ ہمہ جہتی جنگ ١٩٧١ میں بھی تھی۔ اس وقت فوج کی قیادت کا کیا کردار تھا؟