میں پاک فوج سے کہوں گا کہ مجھے کلبوشن یادیو کو انٹرویو کرنے دیں۔۔ بھارت پوری دنیا میں پاکستان کو دہشت گرد ریاست ثابت کرنے کے لئے کوشش کر رہا ہے۔۔ اب بھارت کا منہ توڑنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے بہت ہی جارحانہ جوابی اقدام کرنے ہوں گے۔۔ ان کا دہشت گرد ہمارے پاس ہے۔۔