پاکستان کے نئے سپہ سالار کے سامنے ڈیوٹی بلکل واضح ہے۔۔ اپنے عہدے اور طاقت کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں سیاسی استحکام لائیں۔ فوج اور اس کی قیادت کی عزت اور توقیر کو دوبارہ بحال کروائیں۔ پاکستان کے اندر دہشت گردوں کا صفایا کرتے ہوئے بھارتی جارحانہ عزام کا جواب دیں۔۔