میرا کیس ایک خصوصی کیس تھا۔۔ یہ پاکستان کی عزت اور سلامتی کا معاملہ بن چکا تھا۔۔۔ بھارت کے وفد سعودیہ پہنچ رہے تھے مجھے وہاں سے اغوا کروانے کے لیے۔۔۔۔دوسری جانب سے ہمارے مارخور مجھے بچانے کی کوشش کر رہے تھے۔۔۔یہ تو کھلم کھلا جنگ بن چکی تھی۔۔۔۔ صرف کمینوں کو حسد کی آگ لگی ہے۔۔