گفتند جہان ما آیا بتو می سازد؟ گفتم کہ نمی سازد! گفتند کہ برہم زن! میرے رب نے مجھ سے پوچھا کہ میری دنیا تمہیں پسند آئی؟ میں نے کہا نہیں پسند آئی۔ تو رب نے کہا، پھر ہمت کرو اور بدل دو۔۔ بابا اقبال کا مرد آزاد اس قدر دلیر و پراسرار ہے کہ غلاموں پر دہشت سی طاری ہو جاتی ہے۔