قائداعظم نے اس قوم کو جسمانی آزادی دلائ۔۔ مگر یہ قوم ابھی تک ذہنی غلام ہے۔۔ اب اصل جنگ اس ذہنی غلامی سے آزادی حاصل کرنا ہے۔۔ مگر جب تک کسی مرد آزاد مرد درویش کی قیادت نہ ہو، یہ مجبور و بے کس اور جاہل قوم بدکاروں اور ظالموں کو ہی امام بناتی رہے گی۔۔ مرد آزاد انہوں نے دیکھا ہی نہیں