Monday, 2 May 2022

اپنے پیاروں سے عید کی خوشیاں ملنے جاؤ تو اس پاک سر زمین کی حفاظت کرنے والوں سے بھی گلے مل لینا ۔۔۔ ان کے بھی ماں باپ ہوتے ہیں۔۔ ان کے بیوی بچے بھی ان کا انتطار کرتے ہیں ۔۔ اپنے غصے میں اتنے پاگل مت ہو جانا کہ ان شہزادوں کی ناقدری کرنے لگو۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1521016211991052288