تحریک انصاف کی جانب سے ایک بیانیہ بنایا گیا ہے کہ عمران خان امریکہ کے آگے چٹان کی طرح کھڑا ہے اور پاک فوج لیٹ گئی ہے۔۔ اس سے بڑا جھوٹ اور تاریخ کو مسخ کرنے کی مثال نہیں ہو سکتی۔۔۔ عمران حکومت کو تبدیل کرنا فوج کی ایک سیاسی غلطی ہے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ عمران قاید اعظم ہے۔۔