جب میں اپنے حکمرانوں اور قوم سے کہتا ہوں کہ دشمن پاکستان پر حملہ کرنے کی تیاری مکمل کر چکا ہے، تو وہ بد نصیب اس موذن کا ہی مذاق اڑاتے ہیں۔۔ یہ ایک ایسی قوم کی نشانی ہوتی جس کے نصیب میں ذلت لکھ دی گئی ہو۔ ہمارا مشرک دشمن تو تلواریں نکال کر تیار بیٹھا ہے۔