اب یہ کھل کر بات کر رہے ہیں کہ نیا عالمی نظام آنے والا ہے۔ اور یہ بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ نئے عالمی نظام، عالمی تباہی اور جنگوں کے بعد ہی بنتے ہیں۔۔ ابھی بھی ہمارے ہاں کچھ ایسے جاھل موجود ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ یہ چند دن کا معاملہ ہے، زندگی پھر پرانی ڈگر پر چل پڑے گی۔