حکومت وقت جنگ سے بچنے کے لئے ذلت قبول کرتی رہی۔۔۔ اب اس کے نصیب میں ذلت بھی ہے اور جنگ بھی۔۔ یہ پاک فوج تو شیر اور دلیروں کی فوج ہے اور اللہ نے اس کے نصیب میں غزوہ ہند لکھ دیا ہے۔۔۔ مگر جس طرح حکمرانوں کی بے شرمی کی وجہ سے ٧١ میں ہمیں چوٹ لگی تھی, آج بھی ہمارا بہت نقصان ہوگا۔۔